https://ur.abna24.com/x4Y7m16 ستمبر 2012 - 19:30 News ID 348406 نیوز سروس پاکستان اصلی صفحہ نیوز سروس پاکستان پریس ریلیز؛ توہین آمیز فلم کے خلاف جے ایس او سندھ کی احتجاجی ریلیاں 16 ستمبر 2012 - 19:30 News ID: 348406 توہین آمیز فلم کے خلاف جے ایس او سندھ کے زير اہتمام مختلف شہروں میں بھرپور ریلیاں اور مظاہرے، امریکی پرچم نذر آتش، حکومت پاکستان سے امریکی سفیر کی ملک بندری، او آئی سی سے سخت اقدامات اٹھانے اور اقوام متحدہ سے قانون سازی کرنے سمیت دیگر مطالبات۔